Saturday, July 27, 2024

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا،یکم شعبان 18 اپریل ،شب برات یکم مئی کو ہوگی

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا،یکم شعبان 18 اپریل ،شب برات یکم مئی کو ہوگی
April 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) شعبان کا چاند نظر نہیں آیا،یکم شعبان بدھ اٹھارہ اپریل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے چاند دیکھنے کے اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ آج چاند نظر نہیں آیا ، لہذا یکم شعبان بدھ  18 اپریل کو جب کہ شب برات یکم مئی کو ہوگی ۔