Wednesday, February 21, 2024

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل کو ہو گی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل کو ہو گی
March 14, 2021

لاہور (92نیوز) لاہور سمیت ملک بھرمیں شعبان المعظم کاچاندنظرنہیں آیا، یکم شعبان منگل 16مارچ کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی  مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق  ملک بھر میں مطلع ابرآلود تھا اس لئے چاند نظر نہیں آیا ۔