Saturday, December 3, 2022

شریف فیملی کے خلاف تین ریفرنسز کی پھر سماعت

شریف فیملی کے خلاف تین ریفرنسز کی پھر سماعت

اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف فیملی کےخلاف تین ریفرنسز کی آج پھر سماعت ہو گی۔
سماعت میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پیش ہوں گے۔
نیب عدالت نے استغاثہ کے 6 گواہوں کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کر رکھا ہے۔ دوسری طرف سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات ہیں۔