Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شریف فیملی کی لندن میں جائیداد 90کی دہائی سے ہے: لارڈ نذیر

شریف فیملی کی لندن میں جائیداد 90کی دہائی سے ہے: لارڈ نذیر
April 6, 2016
لاہور(92نیوز)برطانوی ہاوس آف لارڈ نے کے ممبر لارڈنذیر نےکہا ہے کہ لندن میں شریف فیملی کی جائیدادیں 90کی دہائی ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق لارڈ نذیر نے نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام" جواب چاہیے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئےا نکشاف کیا  ہے کہ شریف فیملی کی لندن میں  جائیداد90 کی دہائی  سے ہےاور دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی کی کمپنیوں سے متعلق اہم ثبوت اُن کے پاس ہیں۔