Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شریف فیملی کی رمضان شوگر مل میں نوجوان کی موت، لواحقین انصاف کے منتظر

شریف فیملی کی رمضان شوگر مل میں نوجوان کی موت، لواحقین انصاف کے منتظر
December 8, 2016

فیصل آباد (92نیوز) پنجاب کے حکمران انتقامی کارروائیوں پر اتر آئے۔ شریف فیملی کی رمضان شوگر مل میں نوجوان کی موت کا مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ انتظامیہ نے مزدور کے بھائی کو دباؤ ڈال کر کارروائی سے باز رکھا اور سرکاری نوکری کا جھانسہ دیا جبکہ مدینہ شوگر ملز میں حادثے کو بنیاد بنا کر انتقامی کارروائیاں تیز کر دیں۔