Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم ماننا پڑیگا، چودھری شجاعت

شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم ماننا پڑیگا، چودھری شجاعت
February 15, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) نیب کی جانب سے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ چودھری شجاعت کہتے ہیں شریف فیملی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نیب کا حکم ماننا پڑے گا۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے نام ای سی ایل میں رہے ہیں ،یہ کوئی نئی بات نہیں، توہین عدالت کے معاملے پر سیاست دانوں کو کنٹرول کرنا چاہیے۔