Monday, October 3, 2022

شریف برادران گزشتہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹ

شریف برادران گزشتہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ کیا کہ شریف برادران کو لگتا ہے کہ وہ جعلی خلوص سے لوگوں کو بیوقوف بنا سکتے ہیں۔ شریف برادران گزشتہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ پاکستان کے ترقی نہ کرنے کی ایک اہم وجہ شریف خاندان کا لالچ ہے۔