Friday, February 3, 2023

شریف برادران کی سیاست ختم ہو چکی ، سردار دوست محمد کھوسہ

شریف برادران کی سیاست ختم ہو چکی ، سردار دوست محمد کھوسہ
لاہور ( 92 نیو ز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کی سیاست ختم ہو چکی ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تخت لاہور والوں کے پاس جنوبی پنجاب کیلئے وقت نہیں، عوام کی محرومیوں کا ازالہ صرف جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام سے ہی ممکن ہے ۔