شردھا کنگنا کے فلمی سفر کی مداح نکلیں

ممبئی (92 نیوز) اداکارہ شردھا کپور اداکارہ کنگنا رناوت کے فلمی سفر کی مداح نکلیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کنگنا اپنے ہی اصول بنا رہی ہیں جبکہ شردھا نے کنگنا کی فلم ’’مانیکرنیکا‘‘ کی 25 جنوری کو ریلیز کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔