Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شدت پسندی کو روکنےکیلئے فیس بک ، مائیکروسافٹ ،ٹوئٹراور یوٹیوب نے اتحاد کرلیا

شدت پسندی کو روکنےکیلئے فیس بک ، مائیکروسافٹ ،ٹوئٹراور یوٹیوب نے اتحاد کرلیا
December 7, 2016

 نیویارک(ویب ڈیسک)شدت پسندی کوروکنےکےلیےفیس بک،مائیکروسافٹ،ٹوئٹر اوریوٹیوب نےاتحادکرلیاہے۔

تفصیلات کےمطابق دنیاکی چاربڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں فیس بک،مائیکروسافٹ،ٹوئٹراوریوٹیوب اپنی ویب سائٹوں کی مددسےانٹرنیٹ پرشدت پسندی سےمتعلق تصاویراورویڈیوزکےپھیلاؤکوروکنےکےلیےشراکت کررہی ہیں ۔ چاروں کمپنیوں کامنصوبہ ہےکہ ایسےموادکے’ڈیجیٹل سگنیچر‘ کی ڈیٹابیس بنائی جائے اس ڈیٹابیس کی مددسےشدت پسندیااشتعال انگیزموادکواپ لوڈکرنےسےروکاجاسکےگا۔