Saturday, July 27, 2024

شجاع آباد : نامعلوم افراد نے ماں سمیت تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا

شجاع آباد : نامعلوم افراد نے ماں سمیت تین بچوں پر تیزاب پھینک دیا
May 1, 2016
شجاع آباد(92نیوز)شجاع آباد کے نواحی علاقہ چک سردار پور میں  گھر میں  سوئےہوئے ماں اور اسکے3 بچوں پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کےمطابق ممتاز مائی اور اسکے تین بچے صحن میی سو رہے تھےکہ  رات کی تاریکی میی نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا جس سے ماں اور اس کے تین بچے جھلس گئے ان کو مقامی لوگوں نے سول ہسپتال پہنچادیا  جن کو ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد دے کرتشویشناک حالت میں نشترہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔