Saturday, September 24, 2022

شجاع آباد میں ڈاکو بینک لوٹ کر فرار

شجاع آباد میں ڈاکو بینک لوٹ کر فرار

شجاع ( 92 نیوز ) ڈاکوؤں نے شجاع آباد میں پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کا صفایا کر دیا ۔ بینک مینجر کے مطابق 6 ڈاکو بینک سے 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے زیورات لوٹ کر لے گئے۔
ڈاکوؤں نے بینک عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا اور لوٹ مار کر کے آرام سے فرار ہو گئے ۔
شاطر ڈاکو جاتے جاتے سی سی ٹی وی فوٹیج کی ڈیوائس بھی لے گئے ۔