Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شجاعت عظیم کا استعفیٰ سپریم کورٹ میں جمع کروادیا گیا

شجاعت عظیم کا استعفیٰ سپریم کورٹ میں جمع کروادیا گیا
October 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے سپریم کورٹ کا کہا دو سال بعد مان ہی لیا ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ہوا بازی شجاعت عظیم کا 2013 میں مانگا گیا استعفیٰ آج سپریم کورٹ میں جمع کرادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق25 جولائی 2013 کو سپریم کورٹ نے اس وقت کے مشیر ہوا بازی شجاعت عظیم سے استعفی طلب کیا تھا ، ان پر الزام تھا کہ وہ کینیڈین شہری اور پاکستان ایئر فورس سے سزا یافتہ ہیں، اس وقت کے اٹارنی جنرل منیر ملک نے عدالت میں پیش ہو کر یقین دہانی کرائی تھی کہ شجاعت عظیم سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے،تاہم سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل ہونے میں 2 سال لگ گئے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔