Saturday, July 27, 2024

شاہ پور کانجراں منڈی میں بیوپاری اور دکاندار انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شاہ پور کانجراں منڈی میں بیوپاری اور دکاندار انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج
February 22, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور کی مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں بیوپاری اور دکاندار سراپا احتجاج بن گئے ، بیوپاری حضرات کا کہنا ہے کہ انتظامیہ 10 روپے سے 500 روپے فی جانور فیس وصول کرنےلگی ہے ۔

مظاہرین کے مطابق  انتظامیہ نے بغیرکسی نوٹس کے 40 ٹک شاپس اور ڈھابے بند کروا دیے ،
لاہورکی سب سےبڑی مویشی منڈی میں سکیورٹی کا ناقص نظام،ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں ۔