Tuesday, November 29, 2022

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ ( 92 نیوز)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ، وزیر خارجہ دوحہ میں دوسرے کوالالمپور سمٹ  وزارتی اجلاس مین پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ [caption id="attachment_254641" align="alignnone" width="500"] شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ‏[/caption] حماد انٹر نیشنل ہائی اڈے پر وزیر خارجہ  کی آمد پر قطری وزارت  خارجہ کے چیف آف پروٹوکول ابراہیم یوسف نے استقبال کیا ، ملائیشیاء  میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ بھی  موجود تھیں ۔