Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شاہ محمود قریشی این اے 156 سے کامیاب ہو گئے ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج

شاہ محمود قریشی این اے 156 سے کامیاب ہو گئے ، غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج
July 25, 2018
ملتان ( 92 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کو تمام مجموعی طور پر شکست دی ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق شاہ محمود قریشی نے این اے 156 کے تمام 312 پولنگ اسٹیشنوں سے 93ہزار 700 ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار عامر سعید انصاری  74 ہزار 256 ووٹ حاصل کر سکے ۔ حلقہ این اے 156 میں کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 4لاکھ 44 ہزار سے زائد تھی ۔