Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک
September 24, 2019
کراچی ( 92 نیوز ) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہو گئے ، پولیس کے مطابق چار ڈاکو  گھر میں داخل ہوئے تو مالک نے فائرنگ کر دی ۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں چار افراد ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوئے تو مالک مکان نے فائرنگ کر کے دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک کر دیے جب کہ باقی دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ ہلاک ڈاکوؤں  کی شناکت  خمیسو افغانی اور شہزاور کے نام سے ہوگئی ۔