Sunday, November 27, 2022

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بڑے بھائی متعب بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بڑے بھائی متعب بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
 ریاض (92 نیوز) شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بڑے بھائی متعب بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 88 سال تھی۔ نماز جنازہ مکہ مکرمہ میں مسجد حرم الحرام میں کل بعد نماز عشا ادا کی جائے گی۔