Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شاہین ائیرلائنز انتظامیہ کی نا اہلی سے 300 سے زائد پاکستانی چین میں مشکل پھنس گئے

شاہین ائیرلائنز انتظامیہ کی نا اہلی سے 300 سے زائد پاکستانی چین میں مشکل پھنس گئے
August 1, 2018
گوانگزو ( 92 نیوز) شاہین ایئرلائنزکی بدانتظامی کے باعث 300سے زائد پاکستانی چینی شہر گوانگزو میں پھنس گئے ہیں ۔ 29جولائی کو گوانگزو سے وطن واپسی کی شاہین ایئر لائنز کی پرواز اچانک منسوخ کردی گئی جس کے بعد سے کوئی دوسرا گوانگزو سے مسافروں کو واپس نہ لا سکا ۔ ویزہ ختم ہونے پرچینی پولیس نے گوانگزو میں پھنسے کچھ پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔