Tuesday, October 4, 2022

شاہد خاقان ،احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی

شاہد خاقان ،احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 فروری تک ملتوی
اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان  عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ طبیعت کی ناسازی کے باعث چھٹی پر ہونے کے باعث سماعت نہیں ہوسکی اسلام آباد ہائی کورٹ کا دورکنی بنچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔