Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شاہدہ منی نے گلوکاری کو اداکاری سے مشکل فن قراردیدیا

شاہدہ منی نے گلوکاری کو اداکاری سے مشکل فن قراردیدیا
July 8, 2017

لاہور(92نیوز)پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ اداکاری کی نسبت گلوکاری مشکل فن ہے ۔ موسیقی میں اپنی آواز کا خصوصی خیال رکھنا پڑتا ہے اور ان تمام چیزوں سے پرہیز کرنا پڑتا ہے جس سے آواز اثر پڑتا ہو۔ انہوں نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ موسیقی میں مشاہدہ نہیں بلکہ ریاضت سب سے زیادہ ضروری ہے اور میں روزانہ تین گھنٹے موسیقی کی ریاضت کرتی ہوں ۔