Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شانگلہ میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گر گئی،4 مسافر جاں بحق

شانگلہ میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گر گئی،4 مسافر جاں بحق
July 11, 2017

شانگلہ (92نیوز)شانگلہ میں مسافر جیپ گہری کھائی میں گر گئی دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق  جبکہ دو زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ ادھر گوجرہ میں ٹرک اور وین میں تصادم تین  افراد جاں بحق سولہ زخمی چھ زخمیوں  کی حالت تشویشناک۔