Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شام : کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک متعدد زخمی

شام : کار بم دھماکے میں 8افراد ہلاک متعدد زخمی
February 9, 2016
دمشق(ویب ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک  کار بم دھماکےمیں آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق دھماکہ دمشق کے شمالی علاقے میں واقع سبزی منڈی میں  کیا گیا اس کار بم حملے میں بیس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ شام کی آبزرویٹری فار ہیومین رائٹس کے مطابق اس کارروائی میں ہلاک ہونے والے زیادہ افراد کا تعلق پولیس سے ہےفوری طور پر کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔