شام سے ترکی میں میزائل حملہ ، ایک شہری ہلاک ، 32 زخمی
![شام سے ترکی میں میزائل حملہ ، ایک شہری ہلاک ، 32 زخمی](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/01/mesile-attack.jpg)
استنبول ( 92 نیوز ) شام سے ترکی میں میزائل حملہ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق شام فائر کئے گئے تین میزائل ترکی کے سرحدی علاقے میں گرے ۔
میزائل حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 32 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔