Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شامی فوج نے روسی فضائیہ کی مدد سے کئی دیہات باغیوں سے چھڑا لئے

شامی فوج نے روسی فضائیہ کی مدد سے کئی دیہات باغیوں سے چھڑا لئے
October 13, 2015
دمشق (ویب ڈیسک) شام میں داعش اور دیگر گروپوں کیخلاف روسی فضائیہ کی کارروائی کے آغاز کے بعد شامی فوج کا باغیوں کیخلاف پلڑا بھاری ہو گیا۔ شامی فوج نے صوبہ لازقیہ میں کئی دیہات کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی فوج کی مدد حاصل ہونے کے بعد شامی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی دیہی علاقے میں کئی دیہات کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ شامی فوج کے ایک جنرل نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ فوج صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقوں پر کنٹرول کے بعد پیش قدمی کرتی ہوئی سلمٰی کے نواح تک پہنچ چکی ہیں۔ روسی جنرل کا کہنا تھا کہ روسی فضائیہ شامی فوج کو فضائی تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔