شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی منائی جا رہی ہے
![شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی منائی جا رہی ہے](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/ilama-iqbal.jpg)
لاہور ( 92 نیوز ) مصور پاکستان،شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 80ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے ۔
حکیم الامت کو قوم سے بچھڑے 8 ٓٹھ دہائیاں گزر گئیں مگر مرحوم کا کلام آج بھی مشعل راہ ہے ۔
لاہور کی جاوید منزل کے ہر کونے میں علامہ اقبال کی یادیں آج بھی موجود ہیں ۔