Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شاعرِمشرق علامہ ڈاکٹر محمداقبالؒ کا آج 144 واں یوم پیدائش

شاعرِمشرق علامہ ڈاکٹر محمداقبالؒ کا آج 144 واں یوم پیدائش
November 9, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) شاعر مشرق،علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا آج 144 واں یوم پیدائش ہے، لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔

پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے مفکرپاکستان کو سلامی دی، پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لئے۔

اسٹیشن کمانڈرپاک بحریہ کموڈور عامر اقبال خان تقریب کے مہمان خصوصی  تھے۔