Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شارجہ میں8واں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹیول جاری

شارجہ میں8واں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹیول جاری
February 12, 2018

شارجہ ( 92 نیوز ) شارجہ میں8واں سالانہ انٹر نیشنل لائٹ فیسٹیول اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے و الوں کو سحر انگیز کردیا ہے۔

گیارہ روزہ لائٹ فیسٹیول میں دنیا بھر سے20سے زائدلائٹ اور آڈیووژوئل آرٹسٹ شریک ہورہے ہیں ۔

 لائٹ فیسٹیول کے موقع پر آتش بازی،لیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔