Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

شاد باغ لاہور میں چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر چھ افراد جاں بحق

شاد باغ لاہور میں چھت گر گئی ، ملبے تلے دب کر چھ افراد جاں بحق
July 16, 2021

لاہور (92 نیوز) شاد باغ لاہور میں چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔

 ریسکیو حکام کے مطابق 6 افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔ میاں بیوی، تین بچے اور دادی جاں بحق ہوئی۔ پچپن سالہ سمیرا، پینتیس سال کا رضوان، تیس سالہ مہوش، اٹھارہ سالہ رابعہ، آٹھ سالہ ابراہیم اور چار سالہ مناہل شامل ہیں۔