سیگرام میں فری میڈیکل کیمپ

سیگرام(ویب ڈٰیسک)سوات میں پا ک فو ج کی جا نب سے سوات کے پہاڑی علا قہ سیگرا م میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د کیا گیا ۔
جس میں خو اتین ، بچو ں سمیت سینکڑوں مریضو ں کا معا ئینہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کئے گئیں۔
اس موقع پر بریگیڈئیر محمد اسلم ملک نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا ، میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پا ک آ رمی عوا م کو صحت کی بہتر سہو لیات فر اہم کر نے کیلئے کو شاں ہے ۔
اس سلسلے میں پا ک آر می مختلف علا قوں میں فری میڈ یکل کیمپو ں کا انعقا د کرارہی ہیں ۔