Tuesday, April 30, 2024

سیکرٹری سینیٹ کا گیلانی کے مسترد ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار

سیکرٹری سینیٹ کا گیلانی کے مسترد ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار
March 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سیکرٹری سینی ٹنے یوسف رضا گیلانی کے مسترد ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے انکار کر دیا۔

دوسری جانب چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ، صادق سنجرانی نے کہا سیل کردہ چیزیں صرف عدالت کو دے سکتے ہیں، ایوان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی۔

اسد قیصر بولے انتخابی اصلاحات کیلئے دونوں ایوانوں کی کمیٹی بنائیں گے۔