Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو خط کا جواب دے دیا

سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو خط کا جواب دے دیا
August 19, 2016
اسلام آباد(92نیوز)سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو خط کا جواب دے دیا ہےجس میں  مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ  پاکستان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے پر بھی زوردیا ہے۔  دریں اثنا بھارتی ہائی کمشنر نے اعزاز چودھری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر بھارتی سیکرٹری خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی ۔