سیکرٹری الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کو فون ،سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(92نیوز)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقعوب کا آئی جی پنجاب کو ٹیلی فون ،سیکیورٹی کے لیے موئژ انتظامات کرنے کی ہدایت۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یقعوب نے آئی جی پنجاب کو ٹیلی فون کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکیورٹی کے لیے موئژ انتظامات کیے جائیں۔
بابر یعقوب فتح کا کہنا ہے کہ ٹربیونل اور صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کو ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کی جائے۔