سینی پیکس سینما اور میکڈونلڈز میں شراکت داری کا معاہدہ طے

لاہور (92 نیوز) سینی پیکس سینما، میکڈونلڈزکے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت سینی پیکس سینمائوں کا رخ کرنیوالے صارفین کو میکڈونلڈزفوڈ چین پر 40 فیصدرعایت دی جائیگی۔
میکڈونلڈز صارفین سینی پیکس کی سلور کیٹگری میں پیر سے جمعرات تک 40 فیصد رعایت پر موویز کے ٹکٹس حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔