Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس، این ایچ اے کا پاکستانی کمپنیوں سے زیادتی کا اعتراف

سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس، این ایچ اے کا پاکستانی کمپنیوں سے زیادتی کا اعتراف
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا اجلاس  ہوا اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےتسلیم کیا پاکستانی کمپنیوں کیساتھ زیادتی کی گئی، چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کے علاوہ کسی اور کمپنی کو ملتان سکھر کراچی موٹروے کی اصل شرائط کا علم  ہی نہیں تھا۔

این ایچ اے کے مطابق 10 ارب روپے کےٹیکس اور 21 ارب روپے کی ڈیوٹی سےاستثنیٰ  کا علم صرف چائنا کنسٹرکشن کمپنی کو تھا ۔