Wednesday, October 5, 2022

چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہو گیا

چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سینیٹ کا اجلاس چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے ۔
اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا 92 نیوز نے حاصل کر لیا ہے ۔
مختلف تحاریک، توجہ دلاؤ نوٹسز اور تحریک التوا ایجنڈے میں شامل ہیں ۔
آج اجلاس میں فیض آباد دھرنے سے متعلق بحث آج سمیٹی جائے گی ۔