سینیٹ ووٹ کی خریداری، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ ووٹ کی خریداری سے متعلق یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
علی حیدر گیلانی ویڈیو میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سے ووٹ خریدنے کی بات کر رہے ہیں، ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔