Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ : متحدہ اپوزیشن کا بائیکاٹ

سینیٹ : متحدہ اپوزیشن کا بائیکاٹ
May 16, 2016
  اسلام آباد(92نیوز) سینیٹ اجلاس سے متحدہ اپوزیشن  نے واک آؤٹ کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹ کے اجلاس متحدہ اپوزیشن نے ایک بار پھر بائیکاٹ کردیا ہے ۔ اپوزیشن ارکان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایوان بالا میں جب تک وزیر اعظم نواز شریف نہیں آتے ان کا بائیکاٹ جاری رہے گا ۔ متحدہ اپوزیشن کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم ایوان زیریں جاسکتے ہیں تو ایوان بالا کیوں نہیں جب تک وہ نہیں آئیں گے میں ایوان بالا کی کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے اور نہ ہی اس ایوان کو کارروائی کوچلنے دینگے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔