Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات کےلیے فاٹا کی چار نشستوں پر امیدواروں کی سکروٹنی مکمل

سینیٹ انتخابات کےلیے فاٹا کی چار نشستوں پر امیدواروں کی سکروٹنی مکمل
February 15, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز)سینیٹ انتخابات کےلیے فاٹا کی چار نشستوں پر امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کر لی گئی ۔

سینیٹ انتخابات کیلئے  23 امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیئے گئے جب کہ 4 امیدواروں کے کاغذات کو مسترد کر دیا گیا ۔

فاٹا سے سینیٹ کی چار نشستوں کے لیے ستائیس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔