Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات کی جوڑ توڑ میں خصوصی طیاروں کا اہم کردار

سینیٹ انتخابات کی جوڑ توڑ میں خصوصی طیاروں کا اہم کردار
March 4, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سینیٹ الیکشن کی جوڑ توڑمیں خصوصی طیاروں کا کردار اہم رہا۔پیپلزپارٹی کا دو رکنی وفد بلوچستان کے نو منتخب آزاد سینیٹرز سے ملاقات کے بعد واپس خصوصی طیارے میں واپس کراچی روانہ ہو گیا ۔

وفد اعلیٰ قیادت کو آزاد سینیٹروں سے ملاقاتوں پر اعتماد میں لے گا  ،وفد نے آزاد سینیٹروں کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔