Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ جاری، گورنر سندھ اور ایم کیو ایم پاکستان میں رابطہ

سینیٹ انتخابات کیلئے جوڑ توڑ جاری، گورنر سندھ اور ایم کیو ایم پاکستان میں رابطہ
February 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سینیٹ انتخابات کیلئے رابطے اور جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں گورنرسندھ اور ایم کیوایم پاکستان کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔

گورنر سندھ اور ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایم کیوایم کی جانب سے اسلام آباد سے سینیٹ کی نشستوں پر مشروط حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی جبکہ ایم کیوایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے 4 امیدوار شارٹ لسٹ کر لئے ہیں ۔