Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ، فاروق ستار اور عامر خان کے مابین پارٹی اجلاس میں جھگڑا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ، فاروق ستار اور عامر خان کے مابین پارٹی اجلاس میں جھگڑا
February 5, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) سینیٹ انتخابات پر  فاروق ستار اور عامر خان کے مابین پارٹی اجلاس کے دوران جھگڑا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران عامر خان نے فاروق ستار پر ہاتھ بھی اٹھایا ۔

ایم کیوایم کے کارکن پی آئی بی میں فاروق ستارکے گھر کے باہر جمع ہونے لگے ۔

دوسری جانب سینیٹ الیکشن کیلئے پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان میں جلد رابطے کا امکان بھی ہے ۔