Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان

سینیٹ انتخابات پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد،پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج کا اعلان
March 1, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن نے میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی ۔

الیکشن کمیشن نے رپورٹرز کے  پارلیمنٹ ہاؤس اور پریس گیلری میں جانے پر بھی پابندی عائد کر دی ۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔