Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات میں کامیاب 47 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری

سینیٹ انتخابات میں کامیاب 47 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری
March 9, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں کامیاب نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
کامیاب نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیکیشن اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے پر کیا گیا ۔
پنجاب سے 8، سندھ 12، کے پی کے 11
بلوچستان 10، اسلام آباد 2 اور فاٹا کے 4 نومنتخب سینیٹرز کا نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ۔
ادھر دوہری شہریت رکھنے والے پانچ نومنتخب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن روکا گیا ۔
پنجاب سے نزہت صادق، ہارون اختر، چوہدری سرور اور سعدیہ عباسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا گیا جبکہ بلوچستان سے نومنتخب آزاد سینیٹر خدا بابر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی روکا گیا ہے ۔