Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات میں فتح ملتان میں رانا محمود الحسن کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ

سینیٹ انتخابات  میں فتح  ملتان  میں رانا محمود الحسن کے کارکنوں کی ہوائی فائرنگ
March 3, 2018

ملتان ( 92 نیوز ) ملتان میں  سینیٹ الیکشن میں لیگ کے حمایتی آزاد امیدوار رانا محمود الحسن کی جیت کی خوشی میں جشن منایا گیا ،کارکنوں نے ہوائی فائرنگ بھی کی ۔

جشن کے موقع پر سر عام اسلحہ کی نمائش کی گئی جب کہ فائرنگ  سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پولیس سمیت مقامی انتظامیہ کا کردار صرف خاموش تماشائی تک محدود رہا۔