Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی، ن لیگ اور جماعت اسلامی میں اتحاد

سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا میں عوامی نیشنل پارٹی، ن لیگ اور جماعت اسلامی میں اتحاد
March 2, 2018

پشاور (92 نیوز) پاکستان مسلم ليگ نواز، عوامي نيشنل پارٹی اور جماعت اسلامی کا ہفتہ کو سينيٹ انتخابات سے قبل خيبر پختونخواہ ميں اتحاد۔

اتحاد کے قیام کا فیصلہ تینوں جماعتوں کے نمائندوں کے اجلاس میں لیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے پیر صابر شاہ اور جماعت اسلامی کے مشتاق احمد خان خیبر پختونخواہ کے سینیٹ انتخابات کے لئے مشترکہ امیدوار ہوں گے.

اے این پی کے مسعود احمد خٹک بھی انتخابات کے لئے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

خاتون کی نشست پر، خیبر پختونخواہ کے سینیٹ انتخابات کے لئے شگفتہ ملک مشترکہ امیدوار ہونگی۔