Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی کے اعزازمیں آج عشائیہ دیگی

سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی ارکان اسمبلی کے اعزازمیں آج عشائیہ دیگی
March 2, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے ، پیپلزپارٹی آج ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دے گی ۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے عشائیہ میں  بلاول بھٹو ، حمزہ شہباز ، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر  جماعتوں کے رہنما اور ارکان اسمبلی شرکت کریں گے ۔عشائیے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی بھی شرکت کرینگے۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف پیپلز پارٹی کے عشائیہ میں شرکت نہیں کریں گی۔