Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنیکی درخواست مسترد

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنیکی درخواست مسترد
February 27, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، قومی اسمبلی ہال کے علاوہ کہیں اور ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی جاسکتی۔ شہباز شریف سمیت دیگر اسیر ارکان قومی اسمبلی ہال میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن پہلے ہی اسیر ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرچکا ہے۔