Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ خریدنے کی کوششیں شروع ہو گئیں

سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ خریدنے کی کوششیں شروع ہو گئیں
January 30, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سینیٹ الیکشن  کیلئے ووٹ خریدنے کی  کوششیں  شروع ہوگئی ہیں ۔

 پاکستان تحریک انصاف  کے رکن  سندھ اسمبلی  خرم  شیر زمان   نے  دعوی   کیا ہے کہ انہیں  ایک ووٹ دینے  کیلئے 7 کروڑ کی آفر موصول ہوئی  ہے ۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ مجھے کال پر کہا گیا کہ اگر آپ ہمیں ووٹ دیں گے تو آپ کو 7 کروڑ روپے دیئے جائیں گے ۔

خرم شیر زمان نے کہا کہ آفر دینے والے کا نام نہیں لے سکتا ۔