Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

سینیٹ الیکشن: شرجیل میمن کو بکتر بند گاڑی میں جیل سے سندھ اسمبلی لایا گیا

سینیٹ الیکشن: شرجیل میمن کو بکتر بند گاڑی میں جیل سے سندھ اسمبلی لایا گیا
March 3, 2018

کراچی (92 نیوز) سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اربوں روپے کرپشن کے الزام میں گرفتار شرجیل میمن کو جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سندھ اسمبلی لایا گیا ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی کلین سوئپ کرئے گی ۔
ادھر سینٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رکن روبینہ قائمخانی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا اور فوری طور پر واپس چلی گئیں ۔ ان کے جواں سال اکلوتے بیٹے کا گذشتہ روز سی ویو پر ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ۔ آج تدفین کی جائے گی ۔